• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی میں صیہونی آبادکاروں کے غیرقانونی گھر قانونی قرار

پیر 01-07-2019
in فلسطین
0
فلسطینی میں صیہونی آبادکاروں کے غیرقانونی گھر قانونی قرار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی عدالت کا متعصبانہ فیصلہ،یہودی آباد کاروں کے غیر قانونی طور پر تعمیر کردہ گھر  قانونی قرار دے دئیے۔

تفصیلات کے مطابق عدالت یہ فیصلہ غیرقانونی گھروں کی سماعت کے موقع پر دیا۔یہ گھر فلسطینی شہریوں کی زمین پر تعمیر کیے گئے تھے،جس میں تقریبا دو ہزار یہودی آباد کار رہائش پذیر تھے۔

فیصلے کے وقت موجود ایک فلسطینی کا کہنا تھا کہ ریاست اپنے ہی مقرر کردہ اصولوں سے ہٹ رہی  ہے اور فلسطینی شہریوں کے لیے اسکے کچھ اور معیار اور یہودی قابض آباد کاروں کے لیے اسکے کچھ اور معیارات ہیں،اور یہ دہرے مسائل اور نفرت کو جنم دے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ جہاں یہودی آباد کاروں کو انکی  ناجائز تعمیرات کو  جائز قرار دے کر رہنے کی اجازت دی جا رہی ہے وہیں فلسطینی شہریوں کو زبردستی ان کے گھروں سے عدالتی فیصلوں کے زریعے بے دخل کیا جا رہا ہے۔

Tags: اسرائیلی عدالتغیرقانونی صیہونی آباد کارفلسطینی گھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.