• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی منصوبہ فلسطین پر صیہونی قوتوں کاقبضہ مضبوط کرنا ہے،ترک صدر

پیر 01-07-2019
in عالمی خبریں
0
امریکی منصوبہ فلسطین پر صیہونی قوتوں کاقبضہ مضبوط کرنا ہے،ترک صدر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے امریکی سرپرستی میں نام نہادصدی کی ڈیل منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن کے نام پر پیش کردہ اس امریکی منصوبے کا مقصد  فلسطینیوں کو ان کے حقوق دلوانا نہیں ہے بلکہ ارض مقدس  پر صیہونی قوتوں کا ناجائز تسلط مزید مضبوط کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کا  تصفیہ کرنا ہے۔

گزشتہ شام ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ترکی کے لیے یہ بات ناممکن ہے کہ وہ امریکہ سرپرستی میں مشرق وسطی امن منصوبے کو قبول کرے۔

یاد رہے کہ اس قبل بھی ترک صدر اس بات کا عہد کر چکے ہیں کہ وہ کسی بھی صورت امریکہ کے فلسطینیوں کے خلاف اس منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ،اور اس کو ناکام بنانے کے لیے ہر حد تک جائیں گے،انکایہ بھی کہنا تھا کہ امریکہ کا اصل ہدف مشرق وسطی کو مزید ٹکڑوں میں تقسیم کرنا ہے۔

قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سنہ 2016ء کو اپنی انتخابی مہم کے دوران فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کے حل کا وعدہ کیا تھا۔ بعد ازاں ان کے اس مجوزہ امن پرگرام کو ‘صدی کی ڈیل’ کے طور پر متعارف کرایا گیا۔جب کہ فلسطینی قوم اس معاشی منصوبے کو مکمل طور پر مسترد کر چکی ہے۔

Tags: امریکی منصوبہ مستردترک صدرتصفیہ فلسطینطیب اردگانطیب اردوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.