• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری

پیر 01-07-2019
in فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی ریاست کے انتظامی قید جیسے کالے قانون کے تحت اسرائیلی جیلوں میں اسیری کی زندگی گزارنے والے سات فلسطینی قیدیوں کی بطور احتجاج  بھوک ہڑتال جاری ہے۔

بھوک ہڑتال کرنے والوں میں دو اسیران احسان عثمان اور جعفر عزالدین پہلے بھوک ہڑتالیوں میں شامل ہیں۔فلسطینی قیدیوں کے لیے بنائے جانے والے فورم کے مطابق ان قیدیوں میں سے ایک21 سالہ  احسان عثمان کا تعلق رام اللہ کے  علاقے بیت عورت التحتا سے ہے جبکہ دوسرے قیدی جعفر عزالدین جن کی عمر  48 سال ہے وہ غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھتے ہیں۔دیگر پانچ بھوک ہڑتالی اسیران میں الخلیل کے دو سگے بھائی محمود الفسفوس اور کاید الفسفوس 8 دن سے 26 سلاہ غضنفر ابو عطوان ، 30 سالہ عبدالعزیز سویطی اور 27 سالہ سائد النمورہ ایک ہفتے سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔احسان عثمان اور الخلیل شہر کے اسیران ‘عوفر’ جیل میں قید ہیں جب کہ جعفر عزالدین مجد جیل میں قید تنہائی کی حالت میں ہیں۔یادر رہے کہ یہ سب قیدی پچھلے پندرہ دن سے مسلسل بھوک ہڑتا ل پر ہیں۔

Tags: بھوک ہڑتالصیہونی دہشتگردیفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.