• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی زندان میں قید تنہائی کاٹنےوالافلسطینی، قید کے17ویں سال میں داخل

ہفتہ 29-06-2019
in فلسطین
0
صیہونی زندان میں قید تنہائی کاٹنےوالافلسطینی، قید کے17ویں سال میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) 2002 سے صیہونی زندان میں قید قصی عادل حمدیہ قید تنہائی کے17 ویں سال میں داخل ہوگیا ہے۔

(پرزنرز کلب) فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات رکھنے والے ادارے کے ڈائریکٹر منتصر سمورکا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین سے تعلق رکھنے والے 30سالہ قصی عادل حمدیہ کو صیہونی فوج نے 2002 میں اس وقت گرفتار کیا جب وہ صیہونی افواج کی جانب سے گھر گھر تلاشی کے نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار اور مکینوں کو ذدوکوب کرنے کے خلاف ہونےوالے احتجاج کا حصہ تھا۔

صیہونی فوج نے قصی عادل حمدیہ پر اسرائیلی فوج پر جان لیوا حملوں کے الزام  میں انھیں 28 سال قیدکی سزا سنائی تھی، قصی عادل حمدیہ اپنی قید کے سترھویں سال میں داخل ہوگئے ہیں

واضح رہے کہ قصی عادل حمدیہ کو اس دوران کسی سے ملنے کی بھی اجازت نہیں ہے ان کے گھر والے بھی اس بات سے بے خبر ہیں کہ قصی عادل حمدیہ کس حال میں ہے

Tags: اسرائیلی ظلمفلسطینی قیدیقید تنہائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.