• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی چھاپہ مارکارروائیاں، 2فلسطینی گرفتار

جمعہ 28-06-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج کی چھاپہ مارکارروائیاں، 2فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

علی الصبح اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کے علاقے كفر راعی سے 2 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)مقامی ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق اسرائیلی فوج نے علی الصبح مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کے علاقے كفر راعی  میں یوسف العطرش کے گھر پر دھاوا بولا گھرمیں روایتی توڑپھوڑ اور مکینوں کو ذدوکوب کرنے کے بعد گرفتار کرکےلے گئے، دوسرے واقع میں  صیہونی فورسز نے کفر راعی کے ہی علاقے سے محمد السعدی کے گھر پر دھاوا بولا اور وہی روایتی بربریت کے بعد گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر لے گئے ۔

یادرہے کہ گزشتہ رات بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی بربریت ، انتظامی قید اور بے وجہ گرفتاریوں  کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 19 سالہ محمد سمیر عبید شہید ہوگیا جبکہ کم سے کم 5 فلسطینی زخمی ہوئے تھے۔

Tags: بیت المقدس میں صیہونیچھاپہ مار کارروائیاںصیہونی دہشتگردیفلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.