• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے مفاد کے خلاف کوئی فیصلہ قابل قبول نہیں،جئیرڈ کوشنر

جمعہ 28-06-2019
in عالمی خبریں
0
اسرائیل کے مفاد کے خلاف کوئی فیصلہ قابل قبول نہیں،جئیرڈ کوشنر
0
SHARES
0
VIEWS

مسئلہ فلسطین کا ایسا حل چاہتے ہیں جس میں اسرائیل کے تحفظ اور استحکام کو یقینی بنایا جائے، اسرائیل کے مفاد کے خلاف کوئی فیصلہ قابل قبول نہیں۔

تفصیلات کے مطابق بحرین میں منعقد ہونے والی  کانفرنس کے دوران امریکی صدر کے یہودی داماد اور خصوصی  مشیر برائے مشرقی وسطیٰ  جئیرڈ کوشنر کھل کر صیہونی ریاست   کے تحفظ  کے لیے کھل کر سامنے آگئے،خطاب کے دوران  کہا کہ  مسئلہ فلسطین کے حل میں اسرائیل کی سلامتی ہماری ترجیح ہے۔

"منامہ کانفرنس”  سے خطا ب کے دوران انہوں نے کہا کہ کسی بھی مناسب سیاسی حل کے بغیر فلسطینی خوشحالی کے حصول تک نہیں پہنچ سکتے،اس کانفرنس کے انعقاد کا اصل مقصد اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن عمل کو بڑھاوا دینا ہے،لیکن اس ے قبل معاشی معاملات پر متفق ہونا ضروری ہے،سیاسی معاملات کے حل کے لیے معاشی حل کے بعد ہی لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا۔

Tags: اسرائیل کا تحفظ ہماری ترجیحاسرائیل کے تحفظ اور استحکام کو یقینی بنایا جائےجیرڈ کوشنرمنامہ کانفرنس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.