• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسمٰعیل ھنیہ کاصدی کی ڈیل کو مستردکرنےوالے ممالک کو خراج تحسین

جمعہ 28-06-2019
in حماس
0
فلسطین برائے فروخت نہیں ہے،اسماعیل ھنیہ  کا دوٹوک ردعمل
0
SHARES
0
VIEWS

صیہونی مظالم  کے خلاف برسرپیکار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ  اسماعیل ھنیہ نے بحرین کے شہر منامہ میں منعقد ہونے والی نام نہاد اقتصادی کانفرنس  کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک کی حکومتوں اور  اقوام کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اسماعیل ھنیہ نے غزہ میں ایک احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا  بحرین کے عوام خراج تحسین کرتے ہوئے کہا کہ بحرین کے عوام شاباش کے مستحق ہیں  جنہوں نے اس ڈھکوسلے کو مسترد کیا جو فلسطینی عوام کے حقوق کے نام پر مچایا جا رہا تھا۔

اسماعیل ھنیہ نے مزید کہا کہ وہ قطر،مصر اور اقوام متحدہ سے اسرائیل سے وعدے پورے کروانے کا مطالبہ کرتے ہیں اسرائیل سے غزہ کے معاملے پر جو حالیہ سمجھوتہ ہوا ہے،اس پر عمل درآمد کے لیے یہ تمام فریقین اسرائیل پر زور ڈالیں اور اسرائیل  کو تمام وعدوں پر عمل در آمد کے لیے مجبور کیا جائے۔

اسمائیل ھنیہ نے  ان تمام فریقین جو کہ معاہدے میں شریک تھے،سے مطالبہ کیا کے اسرائیل کو اپنے کیے گئے وعدوں کی پاسداری کے لیے مجبور کیا جائے جو اس نے بات چیت کے دوران غزہ کے لیے کئے تھے۔

انہوں نے نشان دہی کی کہ اسرائیل کا قطری فیول شپمنٹ کو جو کہ غزہ پاور پلانٹ کے لیے آرہی تھیں،نہ صرف کھلی جارحیت ہےبلکہ حالیہ سمجھوتوں کی خلاف ورزی بھی ہے

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے مقبوضہ صیہونی ریاست  نے قطری بحری جہازوں کو اس وقت روک لیا تھا،جب وہ غزہ پاور پلانٹ کے لیے فیول لیکر آ رہے تھے۔قطر گزشتہ سال اکتوبر سے رضاکارانہ طور پر غزہ پاورپلانٹ کے لیے فیول بھیج رہا ہے،اس قطری امداد سے غزہ میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال میں قدرے فرق آیا ہے۔اس سے پہلے غزہ میں سولہ گھنٹے لوڈشیڈنگ معمول کی بات تھی۔

Tags: اسمٰعیل ھنیہ کا خراج تحسینڈیل آف دی سینچری ناکامصدی کی ڈیل ناکامفلسطین کاز کی حمایت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.