• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 16 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی کوہ پیماؤں نے روس کا بلند ترین پہاڑسرکرلیا

ہفتہ 22-06-2019
in خاص خبریں
0
فلسطینی کوہ پیماؤں نے روس کا بلند ترین پہاڑسرکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

دو فلسطینی کوہ پیما بھائیوں نےروس کی بلند ترین پہاڑی چوٹی کو سرکرکے فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا۔

تفصیلات کے مطابق فلسطین سے تعلق رکھنے والے دو کوہ پیما بھائی محمد غوانمة  اور خالد غوانمة نے روس کے بلند ترین پہاڑی سلسلے “البروس” کو سر کر کے فلسطین کا پرچم لہرا دیا، کوہ البروس ایک غیر فعال آتش فشاں پہاڑی سلسلہ ہے جو روس میں کباردینو، بالکار جمہوریہ اور کراچائے، چرکیسیا میں جارجیا کی سرحد کے قریب مغربی قفقاز پہاڑی سلسلے میں واقع ہے، البروس چوٹی سلسلہ کوہ قفقاز اور یورپ کی بلند ترین چوٹی جس کی اونچائی 5 ہزار 6 سو 42 فٹ ہے۔

فلسطینی کوہ پیماوں کا کہنا ہے کہ روس کی بلند ترین پہاڑی چوٹی پر فلسطین کے پرچم کو لہرانے کا مقصد عالمی برادری کی توجہ مسئلہ فلسطین کی جانب مبذول کرانی ہے۔

واضح رہے کہ روس کی بلند ترین پہاڑی سلسلے کو سرکرنے والے یہ واحد فلسطینی نہیں ہیں ان سے قبل عالمی شہرت یافتیہ کوہ پیما رائد زيدان ماونٹ ایورسٹ سمیت دنیا کی سات دیگر بلند ترین پہاڑی سلسلوں کو سر کرنے کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.