• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

منامہ کانفرنس فلسطینیوں کو تباہ کرنے کی سازش

بدھ 19-06-2019
in پی ایل او
0
منامہ کانفرنس فلسطینیوں کو تباہ کرنے کی سازش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ صائب عریقات نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کے بارے میں ہونے والی منامہ کانفرنس ہر گز کامیاب نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ سنیچری ڈیل کے ذریعے، بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کروانے، اپنے سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی اور صیہونی بستیوں کی تعمیر کو قانونی جواز فراہم کرنے، شام کے علاقے جولان پر اسرائیلی حکمرانی کو دنیا سے تسلیم کروانے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کا سینچری ڈیل منصوبہ خطے کے ملکوں میں سیاسی خلیج کا باعث بن گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ منامہ کانفرنس فلسطینیوں کی قومی پالیسی کو تباہ کرنے کی کوشش ہے۔پی ایل او کی ایگزیکیٹیو کمیٹی کے سربراہ نے فلسطینیوں کی جانب سے منامہ کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے عرب دنیا اور غیر عرب ملکوں سے اپیل کی وہ بھی اس کانفرنس میں شرکت نہ کریں۔

لبنان اور عراق نے پہلے ہی منامہ کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا جبکہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اس میں شرکت کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔

پچیس اور چھبیس جون کو بحرین میں ہونے والی منامہ کانفرنس کو مسئلہ فلسطین کی نابودی کی غرض سے تیار کیے جانے والے ناپاک امریکی منصوبے سنیچری ڈیل پر عملدرآمد کا پہلا مرحلہ قرار دیا جارہا ہے۔

Tags: تباہروزنامہ قدسسازشفلسطینیوںکرنےکومنامہ کانفرنس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.