• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونیوں نے فلسطینوں کے سیکڑوں زیتون کے درخت اجاڑدیئے

پیر 17-06-2019
in فلسطین
0
صیہونیوں نے فلسطینوں کے سیکڑوں زیتون کے درخت اجاڑدیئے
0
SHARES
2
VIEWS

یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے گاوں بنی نعیم میں فلسطینیوں کے سیکڑوں زیتون کے قدیم درختوں کو تباہ کرددیا

فلسطین میں یہودی آبادکاری کےخلاف کام کرنے والے کارکن راتب الجابور نے بتایا ہے کہ صیہونی حکام نے گزشتہ مہینے میں فلسطینوں کو نوٹس کے ذریعے آگاہ کیا تھا کہ آئندہ ماہ ان کی بنی نعیم کی چارہزار آٹھ سو دونم زمین (دونم زمینی رقبہ ماپنے کے لیے ایک پیمائشی اکائی)  کو ضبط کرلیا جائے گا  جبکہ زمین پر کسی بھی قسم کے کام کو فوری طورپر روکنے کے احکامات بھی جاری کئے گئے تھے۔ راتب الجابور نے مزید بتایا کہ کاٹے جانے والے درختوں میں بعض80 اور بعض 100سال سے پرانے تھے جو خالصتا فلسطینیوں کی ملکیت تھے۔

واضح رہے کہ قابض اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں  تقریبا 46 فیصد علاقے پر تقریبا 427 غیر قانونی یہودی  بستیاں تعمیر کی ہیں جہاں ایک اندازے کے مطابق تقریبا سات لاکھ صہیونی  آباد کار مقیم ہیں جو تقریبا روزانہ فلسطینیوں اور  انکی املاک پر حملے کرتے رہتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.