• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بحرین کانفرنس کے خلاف فلسطین بھر میں احتجاجی مظاہرے

پیر 17-06-2019
in فلسطین
0
بحرین کانفرنس کے خلاف فلسطین بھر میں احتجاجی مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎‎‎کل ہفتے کے روز غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں‌ جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے نے صدی کی ڈیل اور منامہ اقتصادی کانفرنس کے خلاف جلوس نکالا۔

روزنامہ قدس کے مطابق، امریکا کی طرف سے فلسطین کے خلاف تیار کردہ سازشی منصوبے ‘صدی کی ڈیل’ اور بحرین کی میزبانی میں ۲۵ جون کو ہونے والی اقتصادی کانفرنس کے بائیکاٹ کے لیے فلسطین بھر میں‌ احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں جاری ہیں۔

کل ہفتے کے روز غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں‌ جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے نے صدی کی ڈیل اور منامہ اقتصادی کانفرنس کے خلاف جلوس نکالا۔

مظاہرین نے امریکا اور اسرائیل سمیت ان کے حامی علاقائی ممالک کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ جلسے سےخطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ امریکا اپنے خطے کے اتحادیوں کے کندھے پر سوار ہو کر فلسطینیوں‌ کے آئینی حکومت کو دبانے اور اسرائیل کو فلسطینیوں اور عرب اقوام پر مسلط کرنے کی سازش کررہا ہے۔

اس موقع پرمظاہرین نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے تمام فلسطینی طبقات سے بھی صدی کی ڈیل اور بحرین کانفرنس کے بائیکاٹ کے لیے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Tags: |احتجاجیبحرینبھرخلافروزنامہ قدسفلسطینکانفرنسکےمظاہرےمیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.