• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کی اسمعٰیل ھنیہ سے ملاقات

ہفتہ 15-06-2019
in حماس
0
اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کی اسمعٰیل ھنیہ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

ملاقات میں غزہ کےغیرقانی محاصرے کی بندش اور بحالی کے منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی بربریت کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس "کے سربراہ اسمعٰیل ھنیہ  سےاقوام متحدہ کے امن پروگرام کےخصوصی نمائدے برائے مشرقی وسطیٰ  نيكولائی  ملادينوف   نے غزہ میں ان کے دفترمیں ملاقات کی، اس موقع پر حماس کے دیگر سینئر حکام بھی موجود تھے۔

ملاقات میں  اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع میں ہونے والی مثبت پیشرفت اور غزہ کے غیرقانوی محاصرے کی بندش کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے نمائدے کی جانب سے محصور غزہ کی پٹی کے دورے کا مقصد غزہ کی صورتحال میں استحکام لانا ہے تاکہ ان بحالی کے منصوبوں پر کام شروع کیا جاسکے جو اسرائیل اور فلسطینی کی کشیدہ صورتحال میں اضافے کے باعث تعطل کا شکار ہیں  جبکہ حالیہ دورے کا دوسرہ مقصد اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں اور پھر مصر کی ثالثی سے جنگ بندی کے بعد کی صورتحال پر جائزہ لینا ہے ۔

Tags: اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کی اسمعٰیل ھنیہ سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.