• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ سے راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیلی کارروائی کا دعویٰ

جمعہ 14-06-2019
in غزہ
0
غزہ سے راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیلی کارروائی کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎‎‎اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس“ کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے- اسرائیل دعویٰ کرتا ہے کہ اس نے یہ کارروائی غزہ سے مبینہ راکٹ حملوں کے جواب میں کی ہے-

ایک فوجی بیان کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیارے نے غزہ میں حماس کے ایک ٹھکانے پر بنکرز کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق یہ حملہ غزہ سے جمعرات کو علی الصباح کئے گئے راکٹ حملے کا ردعمل تھا۔

اس سے قبل بدھ کے روز اسرائیلی فوج نے غزہ سے آتشی غبارے مقبوضہ علاقوں میں چھوڑنے کی پاداش میں غزہ کی بحری حدود ماہی گیری کے لئے مکمل طور پر بند کر دی گئی تھی۔

اسرائیلی فائر بریگیڈ حکام کے مطابق منگل کے روز غزہ سے اڑائے آتشی غباروں کی وجہ سے سات مقامات پر آگ لگ گئی تھی۔

اس سے قبل اسرائیلی فوج نے 4 جون کو ماہی گیروں کے لئے غزہ کی بحری حدود کو 15 میل تک بڑھا دیا تھا مگر اب انہوں نے اپنے فیصلے کو واپس لے لیا۔

Tags: #راکٹ_حملہ#غزہ_پر_حملہاسرائیلاسرائیلیجوابحماسحملوںدعویراکٹسےغزہکاکارروائیکےمیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.