• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

گزشتہ ماہ صیہونی فوج نے 29فلسطینیوں کو شہید اور312 کو زخمی کیا

پیر 10-06-2019
in پی ایل او
0
گزشتہ ماہ صیہونی فوج نے 29فلسطینیوں کو شہید اور312 کو زخمی کیا
204
SHARES
0
VIEWS

فلسطین لبریشن اورگنائزئشن (پی ایل او)  کی جانب سے اسرائیلی دہشتگردی کے حوالے سے جاری ہونے والی ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ جون میں اسرائیلی فوج نے 29 فلسطینیوں کو شہید اور 312 کو زخمی کیا ، زخمیوں میں خواتین سمیت بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے ۔

جون کےپہلےہفتےاسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کےخلاف ریاستی دہشت گردی کےدوران دو فلسطینی شہری شہیداور 78 زخمی ہوئے جبکہ   غرب اردن اور زگہ کی پٹی کی سرحد پر فلسطینیوں‌کی مزاحمتی کارروائیوں میں 12 صہیونی  بھی زخمی ہوئے۔

رپورٹ میں‌بتایاگیا ہے کہ گذشتہ ہفتے اشکول، عسقلان، ھشارون، کیسوفیم، سدیروت، شاعرھنیگیو، صوفا، کرم ابو سالم اور تل ابیب  سمیت 105 مقامات پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہوا جس میں اسرائیلی فوج نے  دو فلسطینی 17 سالہ ساجد عبدالحکیم مزھر اور 24 سالہ حبیب المصری کو شہید کیا ۔

Share204TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.