• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین کے مستقبل کے حوالے سے نام نہاد کانفرنس کو مستردکرتے ہیں ،یحییٰ السنوار

بدھ 05-06-2019
in حماس, فلسطین
0
فلسطین کے مستقبل کے حوالے سے نام نہاد کانفرنس کو مستردکرتے ہیں ،یحییٰ السنوار
0
SHARES
0
VIEWS

 غزہ میں اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کا کہنا ہے کہ حماس اور فلسطینی عوام مناما میں فلسطین کے مستقبل کے حوالے سے ہونے والی امریکا کی نام نہاد کانفرنس کو مسترد کرتے ہیں۔
حماس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں یحییٰ السنوار نے عرب اور اسلامی ممالک سے 25 اور 26 جون کو احتجاج اور ہڑتالیں منعقد کرنے کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔
انھوں نے امریکا کی جانب سے فلسطین کے مستقبل کے حوالے سے ڈیل آف دی سینچری کو یکسر مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کی تمام سازشوں کو بے نقاب کریں گے۔”
ان کا مزید کہنا تھا کہ "ڈیل آف دی سینچری ہر صورت ناکام ہوگی اور ہم اپنی قوم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ڈیل کے مقابلے میں تمام فلسطینی یکجا ہوجائیں۔”

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.