• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قبلہ اول میں روزہ داروں پرصہیونی جارحیت مسلمہ امہ کے لیے امتحان ہے

پیر 03-06-2019
in حماس
0
قبلہ اول میں روزہ داروں پرصہیونی جارحیت مسلمہ امہ کے لیے امتحان ہے
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ نے یہودی آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر یلغار اور قابض فوج اور پولیس کے ہاتھوں نمازیوں اور روزہ داروں‌پر وحشیانہ تشدد وحشیانہ اشتعال انگیزی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ قبلہ اول میں فلسطینی روزہ داروں‌کے خلاف صہیونی ریاست کے پرتشدد حربے عالم اسلام اور پوری مسلم امہ کے لیےایک آزمائش ہیں۔روزنامہ قدس کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوج اور پولیس مسجد اقصیٰ سے فلسطینی نمازیوں کو خالی کرکے یہودیوں کو وہاں داخل کرنے کی مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔ گذشتہ روز فلسطینی نمازیوں، روزہ داروں اور معتفکین کو قابض فوج نےجس بے رحمی کے ساتھ مسجد سے باہر نکالا  وہ اسلام اور اسلامی مقدسات اور شعائر اسلام کی کھلم کھلا توہین ہے۔ انہوں‌نے کہا کہ عالم اسلام کو موجودہ حالات میں خاموش تماشائی بننے کے بجائے مسجد اقصیٰ کےدفاع کے لیے عملی اقدمات کرنا ہوں‌ گے۔خیال رہے کہ اتوار کے روز اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں‌کی بڑی تعداد میں مسجد اقصیٰ‌میں گھس کر نہ مقدس مقام کی بے حرمتی کی بلکہ اس موقع پر فلسطینی روزہ داروں کو مسجد سے باہرنکال دیا گیا۔ یہودی کئی گھنٹے تک آزادانہ انداز میں قبلہ اول میں گھومتے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے رہے۔

Tags: امتحانامہجارحیتداروںروزہصہیونیقبلہ اوّلمسلمہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.