• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

صیہونی افواج کی فائرنگ ،جمعتہ الواداع کی نماز کے لئے آنےوالا15سالہ بچہ شہید

ہفتہ 01-06-2019
in بریکنگ نیوز, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی افواج کی فائرنگ ،جمعتہ الواداع کی نماز کے لئے آنےوالا15سالہ بچہ شہید
0
SHARES
0
VIEWS

تفصیلات کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے لیے آنے والے  15 سالہ بچے عبداللہ کو بیت لحم شہر میں القدس جاتے ہوئے گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

شہید کا جسد خاکی جب اس کے گھر پہنچا تو کہرام مچ گیا فلسطینیوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور صیہونی ریاست اور صیہونی فوج کے خلاف نعرے بازی کی ، شہید کا جسد خاکی مسجد الحسین میں پہنچایا گیا جہاں اس کی نماز جنازہ ادا کر کے اسے شہداء قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

دوسری جانب الخلیل  کے علاقے میں قلندیہ چیک پوائنٹ پر صیہونی فوج نےجمعہ کی نماز کےلئے جانے والے  21 سالہ نوجوان مومن ابو تابش کو گولیاں مار کرشدید زخمی کردیا ، صیہونی فوج نے نوجوان پر فائرنگ مبینہ خنجر کی موجودگی میں کی

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف فلسطینی عوام میں سخت غم وغصہ کی لہر پائی جا رہی ہے۔ نماز کے لیے آنے والے فلسطینی بچے کو شہید کر کے قابض فوج نے ایک بار پھر اپنی وحشت اور درندگی کا ثبوت دے دیا ہے۔

Tags: صیہونی افواج کی فائرنگ ،جمتعہ الواداع کی نماز کے لئے آنےوالے 15سالہ بچہ شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.