• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین سے اظہار یکجہتی ،میکسیکو نےنمائش سے اسرائیلی تصاویر ہٹادیں

بدھ 29-05-2019
in عالمی خبریں
0
فلسطین سے اظہار یکجہتی ،میکسیکو نےنمائش سے اسرائیلی تصاویر ہٹادیں
0
SHARES
0
VIEWS

  میکسیکو (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎فلسطین سے اظہار یکجہتی ،میکسیکو نےنمائش سے اسرائیلی تصاویر ہٹادیں میکسیکو میں اسرائیلی سفارتخانے کے زیراہتمام منعقد کی جانے والی تصویری نمائش "ایک نظراسرائیل پر” میں سے 12 تصاویر کو شہری انتظامیہ نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ہٹا دی تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں اسرائیلی سفارتخانے کے زیراہتمام دو میٹرو اسٹیشنز پر ایک ماہ پر مشتمل تصویری نمائش "ایک نظر اسرائیل پر” کا انعقاد کیا گیا جس میں موسیقی ،رقص اور فلم پرجیکشنز کا اہتمام کیا گیا ۔صیہونی ریاست اسرائیل کو اس وقت حیرت کے ساتھ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب تقریب کے بڑے حصے کو صیہونی ریاست کے ظلم و جبر اور فلسطین کے حمایتوں کی جانب سے احتجاج کے باعث روکنا پڑا ۔شہر میں جاری صیہونی ریاست کے خلاف ہونے والے احتجاج کے پیش نظر میکسیکو شہر کی انتظامیہ نے اسرائیل کی جانب سے گولان کی چوٹیوں ،مشرقی بیت المقدس اور یروشلم کے علاقوں کو فلسطین کی ملکیت ظاہر کرنے پر فوری طور پر ان تصاویر کو ہٹا دیا ہے ۔واضح رہے کہ میکسیکو م یں ہونے والی اس تصویری نمائش پر 40سے زیادہ بین القوامی تنظیموں ،سفارتی مشنز ،یونینز اور عرب ممالک کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا جس کے باعث میکسیکو شہر کی انتظامیہ نے نمائش سے 12 تصاویر کو ہٹا دیا جس میں اسرائیل نے فلسطینی علاقوں پر اپنے ملکیت ظاہر کی تھی

Tags: اسرائیلیاظہارتصاویرفلسطینمیکسیکونمائشہٹادیںیکجہتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.