• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

شدید گرمی اور بجلی کی طویل بندش کے باعث غزہ میں ہزاروں مرغیاں ہلاک ہوگئیں

ہفتہ 25-05-2019
in غزہ
0
شدید گرمی اور بجلی کی طویل بندش کے باعث  غزہ میں ہزاروں  مرغیاں ہلاک ہوگئیں
0
SHARES
1
VIEWS

غرب اردن(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎ گزشتہ کچھ دنوں سے گرمی کی شدت میں اضافہ اور غزہ میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث بیچ کیمپ میں قائم مرغی خانے میں ہزاروں مرغیاں ہلاک ہوگئی جبکہ بڑی تعداد میں انڈے بھی خراب ہوگئے۔ روزنامہ قدس کے مطابق خیال رہے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 500میگا واٹ بجلی کی کھپت ہے ۔ مصر اور اسرائیل کی طرف سے آنے والی بجلی کل 143 میگا واٹ اس طرح غزہ میں چوبیس گھنٹوں میں سے صرف 6 گھنٹے بجلی فراہم کی جاتی ہے جبکہ 18گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے جس کے باعث غزہ میں زندگی مزید مشکل ہوتی جارہی ہے ۔

Tags: باعثبجلیبندششدید گرمیطویلغزہمرغیاںہزاروںہلاکہوگئیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.