• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

غزہ مظاہروں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے: اسلامی جہاد

جمعرات 16-05-2019
in پی ایل او
0
غزہ مظاہروں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے: اسلامی جہاد
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ غزہ کےعلاقے میں حق واپسی کے لیے جاری احتجاجی مظاہرے فلسطینی پروگرام اور جدو جہد آزادی کا حقیقی چہرہ ہیں۔ اس حتجاج نے فلسطینی قوم کی صفوں میں اتحاد اور یکجہتی کےقیام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسلامی جہاد نے زور دیا ہے کہ غزہ میں جاری حق واپسی مظاہروں  کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کر کے انہیں جامع انتفاضہ کی شکل دی جائے۔

روزنامہ قدس کے مطابق اسلامی جہاد کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جہاد تاریخی ارض فلسطین کی آزادی کے لیے جدو جہد جاری رکھے گے اور فلسطینی پناہ گزینو‌ں‌ کے حق واپسی کو کسی صورت میں سرد خانے کی نذر نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اسلامی جہاد ارض فلسطین میں‌ کوئی افراط وتفریق قبول نہیں کرے گی۔ اسلامی جہاد مزاحمت کے پروگرام کو آزادی اور حق واپسی کی ضمانت کے طور پر اختیار کیا گیا ہے، جب تک فلسطینیوں کو ان کے یہ دیرینہ حقوق حاصل نہیں ہوجاتے مسلح مزاحمت جاری رکھی جائے گی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حق واپسی مظاہروں نے فلسطینی قوم کی صفوں میں اتحاد پیدا کیا اور فلسطینیوں‌ کو ‘صدی کی ڈیل’ کی سازش کے خلاف متحد کر دیا ہے۔

بیان میں اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم صہیونی ریاست کے باطل ہونے پر یقین رکھتی ہے اور آزادی کے حصول کے لیے مسلح مزاحمت جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔

 

Tags: اسلامی جہادتقاضوںجائےجدیدغزہمظاہروںہم آہنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.