• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطین پر صہیونی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے 71 سال مکمل، ملک بھرمیں‌ مظاہرے

جمعرات 16-05-2019
in پی ایل او
0
فلسطین پر صہیونی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے 71 سال مکمل، ملک بھرمیں‌ مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)کل پندرہ مئی کو فلسطینیوں‌نے اپنے ملک پر صہیونی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے خلاف ‘یوم النکبہ’ کے حوالے سے جلسے جلوس اور ریلیوں کا انعقاد کیا۔ فلسطینی گذشتہ 71 برسوں سےسنہ 1948ء کی جنگ میں اپنے گھروں سے زبردستی نکالے جانے خلاف اوراپنے حقوق کے حصول کے لیے مناتے ہیں۔

بدھ کو غزہ اور شمالی فلسطینی علاقوں کےدرمیان سرحدی دیوار کے قریب ہزاروں فلسطینیوں‌نےاحتجاج کیا۔ مظاہرے کااہتمام حماس کی جانب سے کیا گیا تھا۔ اس موقع پرعام ہڑتال تھی اور مظاہروں کےشرکاءکی تعداد بڑھانے کے لیے اسکولوں میں عام تعطیل کی گئی تھی۔

خیال رہے کہ حماس گذشتہ ایک سال سے غزہ میں مصر اور اسرائیل کی جانب سے کی گئی علاقے کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے احتجاج کررہی ہے۔ ایک سال قبل فلسطین میں یوم النکبہ کے موقع پر مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں 60 سےزاید فلسطینی شہید ہوگئےتھے۔

تاہم رواں سال یوم نکبہ ایک ایسےوقت میں منایا گیا جب دو ہفتے قبل غزہ میدان جنگ بن چکا ہے۔ حالیہ ایام میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی بھی طے پاچکی ہے۔

فلسطینی شہری ایک ایسے وقت میں النکبہ کا دن من رہے ہیں جب لاکھوں فلسطینی ملک سے باہرمشرق وسطیٰ کے ملکوں میں پناہ گزین کے طورپر رہ رہے ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کی تعداد پچاس لاکھ سے زیادہ ہے۔

Tags: 71بھرمیں‌ریاستسالصہیونیغاصبانہفلسطینقبضےمظاہرےمکمل، ملک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.