• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں 71ویں یوم نکبہ کے موقع پر ہڑتال ،کاروباری سرگرمیاں معطل

بدھ 15-05-2019
in فلسطین
0
غزہ میں 71ویں یوم نکبہ کے موقع پر ہڑتال ،کاروباری سرگرمیاں معطل
0
SHARES
0
VIEWS
آج ارض فلسطین پر صیہونیوں کے قبضے کو 71 سال ہوگئے ہیں سنہ 1948ء میں صہیونی دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے ارض فلسطین میں‌ نہتے فلسطینیوں پر قیامت مسلط کی گئی جس کے نتیجے میں لاکھوں فلسطینی اپنا گھر بار ترک کرنے پر مجبورہوئے۔
صہیونی دہشت گرد مافیا کی بربریت کے نتیجے میں ہجرت پر مجبور ہونے والے لاکھوں فلسطینیوں میں بہت کم زندہ بچے ہیں۔ ارض فلسطین پر صیہونیوں کے قبضے کو 71 سال ہوگئے ہیں ہر سال فلسطینی نکبہ کا دن مناتے ہیں اور آج بھی 71 سال گزرنے کے باوجود قابض اسرائیل کے سامنے سراپا احتجاج ہیں ، اپنی سرزمین پر قابض اسرائیل کے قبضے کے خلاف مسلسل جہاد جاری ہے۔
نکبہ کے موقع پر آج غزہ میں کاروباری سرگرمیاں معطل ہیں بازار اور سڑکیں ویران پڑی ہیں یہ عمل قابض اسرائیل کے لئے پیغام ہے کہ فلسطینی کسی بھی طرح اسرائیل کا قبضہ برداشت نہیں کریں گے اور آخری سانس تک اسرائیل کے غیرقانی اقدام کے خلاف برسرپیکار رہیں گے۔ قابض اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے حوصلوں کو توڑنے کےلئے ظلم اوربربریت کے پہاڑ توڑے جارہےہیں ، 1948 سے آج تک قابض صیہونی ریاست نے ساڑھے سات لاکھ فلسطینیوں کو اپنے گھروں سے بے دخل کیا ، تقریبا 15000 فلسطینی شہید کئے جاچکے ہیں جن میں خواتین اوربچوں کی بھی بڑی تعداد ہے، صیہونی افواج نے1948 سے آج تک 48ہزار بچوں کو گرفتارکیا جبکہ گزشتہ ایک سال کے دوران غزہ میں ہونے والے پرامن احتجاج میں اسرائیلی فوج نے ش18 صحافی اور 11 امدادی کارکنان سمیت 210 فلسطینیوں کو شہید کیا جا چکا ہے جبکہ 18ہزار کے قریب زخمی ہوئے ہیں جن میں سے اکثر ہمیشہ کےلئے معذور ہوچکے ہیں

 

Tags: “یوم النکبہ”ساڑھے ساتھ لاکھ فلسطینی بے گھرفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.