• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانیہ میں مقیم فلسطینی سائنسدان کی ایجاد سے یورپی ماہرین بھی حیران!

منگل 14-05-2019
in عالمی خبریں
0
برطانیہ میں مقیم فلسطینی سائنسدان کی ایجاد سے یورپی ماہرین بھی حیران!
0
SHARES
0
VIEWS

بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)برطانیہ میں مقیم ایک فلسطینی پروفیسر اور سائنسدان امین جبایبہ نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جسے شمسی شعاعوں کی مدد سے فولڈ کیا جاسکتا ہے۔ ان کی اس حیران کن ایجاد پر مغربی سائنسدان بھی حیران ہیں۔

فلسطینی نژاد ڈاکٹر جبایبہ پیشے کے اعتبار سے کنسٹرکشن انجینیر، ڈیزائنر اور ‘نوٹگنھم ٹرنٹ’ یونی ورسٹی میں عمرانی ماحولیات کے  استاد ہیں۔ انہوں‌ نے بعض دوسرے ماہرین کے ساتھ مل کر ایک شمسی ککنگ مشین تیار کی ہے جسے سورج کی شعاعوں کی مدد سے فولڈ کیا جاسکتا ہے۔

حق واپسی نیٹ ورک کے مطابق فلسطینی نژاد سائنسدان کی تیار کردہ مشین کو گیس یا بجلی کے بغیر فولڈ کیا جا سکتا ہے۔

فلسطینی سائنسدان کی تیار کردہ فولڈنگ ککنگ مشین گرم علاقوں کے لیے مفید ہے جہاں پر گیس اور بجلی کے بغیر اسے فولڈ کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے سنہ 2014ء میں ہوا سے پانی پینے کا طریقہ ایجاد کیا۔ انہوں‌ نے خراب اور ناکارہ ہونے والے ڈی فریرز کو پانی صاف کرنے اور دیگر مقاصد کے لیے استعمال کیا۔

 

Tags: ایجادبرطانیہبھی حیرانسائنسدانفلسطینیماہرینمیں مقیمیورپی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.