• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قابض فوج کا مسجد القصیٰ پر دھاوا، فلسطینیوں کا احتجاج ،ایک نوجوان گرفتار متعدد زخمی

پیر 13-05-2019
in فلسطین
0
قابض فوج کا مسجد القصیٰ پر دھاوا، فلسطینیوں کا احتجاج ،ایک نوجوان گرفتار متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز تراویح اداکرنے سے روک دیا گیا ، مزاحمت پر ایک نوجوان گرفتار ، متعدد زخمی ، گزشتہ دو ماہ میں 133 بچوں اور 23 خواتین سمیت 905 فلسطینی گرفتار ۔
تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد نے مسجد اقصیٰ پر اس وقت دھاوا بولا جب فلسطینیوں کی جانب سے نماز تراویح کی ادائیگی جاری تھی ، قابض فوج نے نمازیوں کو مسجد سے باہر نکال دیا مزاحمت کرنےوالے نمازیوں کو طویل مدت کےلئے مسجد میں داخلے کی پابندی کی دھمکیاں دیں ۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے نماز ترایح کی اجازت نا ملنے پر مشتعل فلسطینیوں نے مختلف علاقوں میں قابض اسرائیلی فوج کے خلاف احتجاج کیا ، یروشلم کے علاقے باب العامود میں اسرائیلی فوج نے آنسو گیس کا استعمال کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتارجبکہ متعدد کو زخمی کردیا ۔ واضح رہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ دو ماہ کے دوران 133 بچوں اور 23 خواتین سمیت مجموعی طور پر905 فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے ۔
فلسطینی اتھارٹی کے قیدیوں کے حوالے سے کام کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مارچ اور اپریل کے دوران اسرائیلی عدالتوں نے 112 فلسطینیوں کو بغیر کسی الزام کے انتظامی قید کی سزائیں سنائیں ، اسرائیل کی مختلف جیلوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت 500 فلسطینی قیدہیں

Tags: احتجاجپر دھاوا،فلسطینیوںقابض فوجگرفتارمتعدد زخمیمسجد القصیٰنوجوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.