• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کے غزہ پر حملے ، حماس کا اعلیٰ سطحی وفد دوراہ مصر کے بعد غزہ پہنچ گیا

جمعہ 10-05-2019
in حماس
0
اسرائیل کے غزہ پر حملے ، حماس کا اعلیٰ سطحی وفد دوراہ مصر کے بعد غزہ پہنچ گیا
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے بعداسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے بھرپورکارروائی کی گئی جس کے جواب میں اسرائیل نے جنگ بندی کی پیشکش کی ، مصر اور قطر کی ثالثی نتیجے میں حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی طے پاگئی ہے جس کو مزید مستحکم اور پائیدار بنانے کےلئے مصری سیکیورٹی حکام کا اعلیٰ سطحی وفد اسرائیلی شہر تل ابیب میں صہیونی حکام کے ساتھ بات چیت کے بعد غزہ پہنچ گیا ہے جبکہ اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار بھی دیگر حکام کے ہمراہ مصر میں مصری حکام سے ملاقات کے بعد غزہ پہہنچ گئے ہیں
روزنامہ قدس کے مطابق  مصری اینٹلی جنس حکام سے متعدد ملاقاتوں میں حماس کے وفد نے فلسطینیوں کے تحفظ کے عزم کا اظہار کیا غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ،وفد کا کہنا تھا کہ اپنے لوگوں کی حفاظت اور اپنے ملک کا دفاع انکا حق ہے جس سے کسی صورت دستبردار نہیں ہواجاسکتا ۔

Tags: ،اسرائیل کے غزہپر حملےپہنچ گیاحماس کا اعلیٰ سطحی وفددوراہ مصرکے بعد غزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.