• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمتی قوتیں امریکہ کے خلاف ایران کی حمایت کے لیے آمادہ

جمعہ 10-05-2019
in خاص خبریں
0
فلسطینی مزاحمتی قوتیں امریکہ کے خلاف ایران کی حمایت کے لیے آمادہ
0
SHARES
0
VIEWS

بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے جاری کردہ مشترکہ بیان میں اسرائیل کو کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے بابت خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مزاحمتی قوتیں غاصبانہ قبضہ جمانے والوں کے مقابلے کے لیے پوری طرح سے آمادہ ہیں۔
اس بیان کے ایک حصے میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کی تنظیموں کے فوجی بازو نے مشترکہ آپریشن روم کے قیام کے ذریعے ثابت کردیا ہے کہ وہ ہرگز گھٹنے نہیں ٹیکیں گے بلکہ دشمن کو ان کی شرائط تسلیم کرنے پر مجبور ہونا پڑے گا۔
بیان میں مسئلہ فلسطین کو نابود کرنے کے لیے تیار کیے گئے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کو مسترد کرتے ہوئے تمام سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔
اس ناپاک منصوبے کے تحت بیت المقدس اسرائیل کے حوالے کر دیا جائے گا، فلسطینیوں کو اپنے آبائی علاقوں میں واپسی کا حق نہیں ہو گا اور اسرائیل کے ناجائز قبضے سے باقی بچ جانے والا غرب اردن اور غزہ کا مختصر سا علاقہ ہی فلسطینیوں کی ملکیت ہو گا۔
جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ کے ترجمان نے فلسطینی مزاحمتی قوتوں کی تقویت میں ایران کی حمایت کو انتہائی اہم اور کلیدی قرار دیا ہے۔
القدس بریگیڈ کے ترجمان ابو حمزہ نے اپنے ایک بیان کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کے بغیر، جو ایک دن کے لیے بھی نہیں رکی ہے، فلسطین کی مزاحمتی قوتوں کی دفاعی صنعتوں کی ترقی مکمن نہیں تھی۔
انہوں نے کہا کہ بدر تین میزائل فلسطینی مزاحمتی قوتوں کی دفاعی صنعتوں کا شاہکار ہے جسے حالیہ جنگ میں صہیونی دشمن کے خلاف استعمال کیا گیا ہے۔
القدس بریگیڈ کے ترجمان نے میزائل حملوں کو صیہونی دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے اور اس کے جرائم کو روکنے کا واحد آپشن قرار دیا۔

Tags: آمادہامریکہایرانحمایتفلسطینیقوتیںکیکے خلافکے لیےمزاحمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.