• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصری حکام کے سلامتی وفد کی اسرائیل کے بعد غزہ آمد

جمعہ 10-05-2019
in غزہ
0
مصری حکام کے سلامتی وفد کی اسرائیل کے بعد غزہ آمد
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)مصری سیکیورٹی حکام کا اعلیٰ سطحی وفد اسرائیلی شہر تل ابیب میں صہیونی حکام کے ساتھ بات چیت کے بعد غزہ پہنچ گیا ہے جہاں وہ فلسطینی مزاحمتی قیادت کے ساتھ بات چیت کرے گا۔روزنامہ قدس کے نامہ نگار کے مطابق اسرائیلی کی جانب سے غزہ پر حملوں کے جواب میں اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کے مختلف شہروں کو اپنے راکٹوں سے نشانہ بنایا ، اس جھڑپ میں 2 خواتین اور بچوں سمیت 27 فلسطینی شہید اور 200کے قریب زخمی ہوئے اسرائیل کو ہونے والے نقصان کے باعث اسرائیل نے حماس کی شرائط پر جنگ بندی پر آمدگی ظاہر کی ، حالیہ مصری وفد دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کررہا ہے اس ضمن میں مصری وفد پہلے اسرائیل گیا اور آج مصری سیکیورٹی حکام کا اعلیٰ سطحی وفد حماس کے رہنماوں سےملاقات کےلئے غزہ آیا ہے جہاں یہ دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والی جنگ بندی کے امور کو آگے بڑھائیں گے ۔ مصری سیکیورٹی حکام کے وفد کی سربراہی فلسطینی امور کے سربراہ میجر جنرل احمد عباس کامل کررہے ہیں جبکہ ان کے معاون میں سیکریٹری اینٹلی جنس احمد فاروق بھی شامل ہیں

Tags: آمداسرائیلبعدحکامسلامتیغزہمصریوفد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.