• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل کو جنگ بندی پر مجبور کرنے والے تین اہم اسباب

جمعرات 09-05-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیل کو جنگ بندی پر مجبور کرنے والے تین اہم اسباب
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اخباری رپورٹ میں لکھا ہے کہ جنگ کے صہیونی معیشت پر مرتب ہونے والے تباہ کن اثرات، آئندہ جمعرات کو فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی سال گرہ اور آئندہ ہفتے اسرائیل میًں منعقد ہونے والا یورپی موسیقی مقابلہ ‘یورو ویژن’ غزہ جنگ روکنے کا ذریعہ بنے ہیں۔

رونامہ قدس کے مطابق، عبرانی اخبار’ دی مارکر’ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے مسلط کی گئی جنگ روکنے کے تین اہم اسباب ہیں۔ ان محرکات نے صہیونی ریاست کو پسپائی پر مجبور کیا اور فلسطینی مزاحمت کاروں کی شرائط پر جنگ بندی قبول کی ہے۔

اخباری رپورٹ میں لکھا ہے کہ جنگ کے صہیونی معیشت پر مرتب ہونے والے تباہ کن اثرات، آئندہ جمعرات کو فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی سال گرہ اور آئندہ ہفتے اسرائیل میًں منعقد ہونے والا یورپی موسیقی مقابلہ ‘یورو ویژن’ غزہ جنگ روکنے کا ذریعہ بنے ہیں۔

اخبار لکھتا ہے کہ اسرائیلی کا سرکاری موقف یہ ہے کہ جنگ دفاع میں جنگ لڑی جائے گی تو پیسوں کی پرواہ نہیں کی جائے گی، تاہم صہیونی وزارت خزانہ کے عہدیدار اور دفاعی شعبے کے حکام یہ جانتے ہیں کہ غزہ پر جنگ جاری رکھنے کا حتمی نتیجہ اسرائیل کو ایک نئے اقتصادی بحران سے دوچار کرے گا۔

اخباری رپورٹ کے مطابق ماضی میں اسرائیل نے غزہ پر جنتی جنگی مسلط کیں ان میں سے ہرجنگ اسرائیل کو ایک ارب شیکل میں‌ پڑی۔

اسرائیلی اخبار لکھتا ہے کہ اس وقت اسرائیل میں سیاحت کا سیزن عروج پر ہے اور اگر اسرائیل جنگ جاری رکھتا ہے تو صہیونی ریاست کی سیاحت بری طرح‌ متاثر ہوگی اور یورویژن یورپی موسیقی میلہ بھی منسوخ‌ ہوجائے گا۔

Tags: اسباباسرائیلاہمتینجنگ بندیکرنے والےمجبور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.