• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

‘فلسطینی مزاحمت کاروں نے صہیونی ریاست کے طاقت کا توازن الٹ دیا’

بدھ 08-05-2019
in غزہ
0
‘فلسطینی مزاحمت کاروں نے صہیونی ریاست کے طاقت کا توازن الٹ دیا’
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حالیہ حملوں اور ان میں صہیونی فوج کی ناکامی پر سیاسی حلقوں کی طرف سے حکومت اور فوج کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے حماس کو بلیک میل کرنے کی کوشش کے دوران اپنی دفاعی صلاحیت اورطاقت کا توازن کھو دیا ہے۔

اسرائیل کی حکمراں جماعت’لیکوڈ’ کے رکن کنیسٹ گیڈاون ساعر نے فوج پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ غزہ میں فوج نےکوئی معرکہ سر نہیں کیا بلکہ کسی کامیابی کے بغیر ہی فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ جنگ بندی قبول کرلی۔

نہوں‌نے کہا کہ غزہ پر حالیہ حملوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی جوابی کارروائی نے صہیونی ریاست کاطاقت کاتوازن الٹ دیا۔

"کحلون لاوان” اتحاد کے سربراہ بینی گانٹز نے لکھاکہ فلسطینیوں کا اسرائیلی  کالونیوں پر700 میزائل اور راگٹ داغنا،چار یہودیوں‌کوہلاک اور دسیوں کوزخمی کرنا فوج کی دفاعی صلاحیت پرایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔

انہوں‌نے مزید کہا کہ اگر حالات ایسے ہی رہے تو اسرائیل کو ایک اور جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا اور دوبارہ جنگ ہوئی تو فلسطینیوں کی جوابی  کارروائیاں مزید سخت ہوں گی۔

خیال رہے کہ جنرل ریٹائرڈ بینی گانٹز سنہ 2014ء کی جنگ کے دوران اسرائیل کے آرمی چیف تھے اوران پر غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کا الزم عاید کیا جاتا ہے۔

 

Tags: الٹ دیا'توازنصہیونی ریاستطاقتفلسطینیمزاحمت کاروں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.