• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس’ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کا قطر کی جانب سے فلسطینیوں کے لیے امداد پر اظہار تشکر

بدھ 08-05-2019
in حماس
0
حماس’ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کا قطر کی جانب سے فلسطینیوں کے لیے امداد پر اظہار تشکر

فلسطینیوں کے لیے 40 کروڑ 80 لاکھ ڈالر

0
SHARES
1
VIEWS

حماس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)تفصیلات کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی تحریک ‘حماس’ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے قطر کی جانب سے محصورین غزہ اور غرب اردن کے فلسطینیوں کی امداد کے لئے 480ملین ڈالر کی امداد کے اعلان کو قابل تحسین قراردیتے ہوئے کہاہے کہ حماس قطر کی جانب سے فلسطینیوں کی امداد کی فراہمی تعاون کے جذبے کو سراہتی ہے
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسماعیل ھنیہ کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر کی طرف سے غزہ کے محصوین اور غرب اردن کے فلسطینیوں کے لیےنقد رقم کی امداد کا اعلان قابل تحسین اقدام ہے۔ "حماس ” کی قیادت اور پوری فلسطینی قوم کی طرف سے امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی طرف سے فلسطینیوں کے لیے امداد کے اعلان پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کرتی ہے ، قطر نے فلسطینیوں کی امداد کا اعلان کر کے فلسطین کے حوالے سے حقیقی عرب موقف کا ثبوت پیش کیا ہے۔
گزشتہ روز قطری وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر کی طرف سے 30 کروڑ کی رقم فلسطینی اتھارٹی کے صحت اور تعلیم کے شعبوں کے لیے مختص کی گئی ہے۔ 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی رقم غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی اداروں کے ذریعے فلسطینیوں میں تقسیم کی جائے گی جبکہ قطر ماہ صیام کے موقع پر بجلی میں مدد فراہم کرنے اور دیگر ضروریات میں بھی مدد فراہم کرے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.