• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 2 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

فلسطینی مزاحمت کاروں کےحملے میں اسرائیلی فوجی بس اور جیپ تباہ

پیر 06-05-2019
in غزہ
0
فلسطینی مزاحمت کاروں کےحملے میں اسرائیلی فوجی بس اور جیپ تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں‌ نے سرحد پر موجود اسرائیلی فوجی بس اور جیپ کو میزائل حملوں  سے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

روزنامہ قدس کے مطابق اتوار کے روز غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے ایک مشترکہ کارروائی میں اسرائیلی فوج کی ٹرانسپورٹ بس اور جیب کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دونوں فوجی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ اس کارروائی میں اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ اور اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے وسطی غزہ کی مشرقی سرحد پر ‘کورنیٹ’ میزائل سے نشانہ بنایا جس  کے نتیجے میں دونوں گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔

ادھر غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں‌  نے ھاون راکٹوں سے خان یونس کے شمال میں واقع کیسوفیم  میں صہیونی فوجی تنصیبات پر حملے کیے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ کیسوفیم میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی گولہ باری سے دو فوجی زخمی ہوگئے۔

القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مجاھدین نے ایک کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج کی ایک جیپ مکمل طور پر تباہ کردی۔ القسام بریگیڈ کی طرف سے وائرلیس پیغام میں کہا گیا ہے کہ مجاھدین نے اسرائیلی فوج کی ایک فوجی جیپ تباہ کردی۔

 

Tags: غزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.