• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل کی ایک تہائی آبادی غیر یہودی باشندوں پر مشتمل

پیر 06-05-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیل کی ایک تہائی آبادی غیر یہودی باشندوں پر مشتمل
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیل میں سرکاری سطح‌ پر جاری کردہ ایک رپورٹ‌ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی ایک تہائی آبادی عربوں اور غیریہودی باشندوں پر مشتمل ہے۔

عبرانی اخبار ‘یسرائیل ھیوم’ کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ریاست میں مجموعی طور پر یہودی باشندوں کی تعداد 67 لاکھ 38 ہزار 500 ہے جو کہ کل آبادی کا 74 اعشارئی 8 فی صد ہے۔ رپورٹ کے مطابق عبرانی ریاست میں عرب باشندوں‌ کی تعداد 19 لاکھ 70 ہزار 200 ہے جو کہ کل آبادی کا 21 اعشاریہ 8 فی صد ہیں۔

بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں کی تعداد 3 لاکھ 50 ہزار ہے۔

مجموعی طور پر اندرون فلسطینی آبادی 90 لاکھ ہے۔ سنہ 1948ء کے بعد یہ سب سے زیادہ آبادی ہے۔

اسرائیل کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سنہ 1948ءمیں اندرون فلسطین کی آبادی 8 لاکھ 50 ہزار تھی جن میں سے 6 لاکھ  50 یہودی اور ایک لاکھ 50 ہزار عرب تھے۔ صہیونی ریاست کے قیام کے بعد 8 لاکھ فلسطینیوں کو جبری ھجرت پر مجبور کیا گیا۔

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.