• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سنہ 1860ء سے اب تک لڑائیوں میں‌ کتنے یہودی ہلاک ہوئے، تفصیلات جاری

ہفتہ 04-05-2019
in فلسطین
0
سنہ 1860ء سے اب تک لڑائیوں میں‌ کتنے یہودی ہلاک ہوئے، تفصیلات جاری
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی وزارت دفاع نے جمعہ کے روز ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں سنہ 1860ء سے اب تک مختلف لڑائیوں میں ہلاک ہونے والے یہودیوں‌ کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔

 صہیونی وزارت دفاع کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین پر صہیونی ریاست کے غیر قانونی قبضے سے 88 سال قبل یعنی سنہ 1860ء سے اب تک 23 ہزار 741 اسرائیلی ہلاک ہوئے۔ ان میں گذشتہ برس کے 65 یہودی بھی شامل ہیں۔

وزارت دفاع میں کہا گیا ہے کہ سال 2018ء کے دوران ہلاک ہونے والے یہودیوں میں 40 فوجی شامل ہیں جو فلسطین اور دنیا کے دوسرے ملکوں میں ہلاک ہوئے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والے یہودیوں میں‌ اسرائیل کے داخلی سلامتی کے ذمہ دار ادارے شاباک، موساد، پولیس، جیل خانہ جات کے حکام، خفیہ یونٹوں اور یہودی بریگیڈ کے اہلکار شامل ہیں۔

Tags: سنہ 1860ءلڑائیوںہلاکہوئے، تفصیلات جارییہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.