• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیل کی وحشت ناک حرکتیں اور عرب ممالک کی خاموشی

جمعہ 03-05-2019
in غزہ
0
اسرائیل کی وحشت ناک حرکتیں اور عرب ممالک کی خاموشی
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)365 اسکوائر کلو میٹر پر محیط غزہ پر اسرائیل کے مجرمانہ محاصرے جس میں خوراک تو دور مریضوں کو بھی علاج کےلئے جانے کی اجازت نہیں لیکن کیا یہ غاضب اسرائیل کی شکست نہیں کہ وحشیانہ بمباری معصوم بچوں اور عورتوں پر اندھا دھند فائرنگ پانی کی بندش بجلی کی بندش گیس کی بندش اور ہر طرح کی اذیتوں اور تکلیف کے باوجود غاضب اسرائیل فلسطینیوں کے حوصلے توڑنے میں ناکام ہے اور یہی ناکامی اس کے جھنجھلاہت کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ اسرائیلی وزیر قانون کہتی ہے کہ فلسطینیوں کے بچوں اور خواتین کو خاص طورپر قتل کیا جائے ، وزیر دفاع کہتا ہےکہ ہم فلسطینیوں کو اس خطے سے ختم کردیں گے لیکن حوصلہ دیکھیں ان باہمت نوجوانوں کا جو قابض اسرائیل کی کسی دھمکی کسی ظلم کو خاطر میں نا لاتے ہوئے زندگی کو بھرپور انداز میں جی رہے ہیں
ہاں یہ قابض اسرائیل کی کھلی شکست ہے

Tags: اسرائیلامریکہسعودی عربغزہمحاصرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.