• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران میں”صدی کی واپسی” کے عنوان سے ‘عالمی القدس ورکشاپ’ کا انعقاد

جمعرات 02-05-2019
in عالمی خبریں
0
ایران میں”صدی کی واپسی” کے عنوان سے ‘عالمی القدس ورکشاپ’ کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS

تہران(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایران کے مشرقی شہر مشہد میں بین الاقوامی ڈیزائن ورکشاپ برائے القدس کے حوالے سے ‘صدی کی واپسی’ کے عنوان سے بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

روز نامہ قدس کے نامہ نگار کے مطابق مشہد میں منعقدہ القدس ڈیزائن ورکشاپ آئندہ ہفتے کے روز تک جاری رہے گی۔ کانفرنس میں اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے مرکزی رہ نما اسامہ حمدان شرکت کریں‌ گے۔

ایران میں قائم فیڈریشن برائے اتحاد امت کے سیکرٹری جنرل علی رضا کمیلی نے بتایا کہ القدس ورکشاپ میں بیت المقدس کے حوالے سے 65 مختلف خاکے اور ڈیزائن کردہ پینٹنگز پیش کی جائیں گی۔ ورکشاپ میں الجزائر، فلسطین، شام، عراق، بحرین، افغانستان، ایران، بھارت اور پاکستان سے بھی ماہرین شرکت کریں‌ گے۔

علی رضا کمیلی کا کہنا تھا کہ 35 ایرانی خاکہ ساز بھی شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر 40 بہترین پینٹنگز کو عالمی یوم القدس اور النکبہ کے حوالے سے عالمی سطح پر ہونے والی تقریبات اور سرگرمیوں میں پیش کیا جائے گا۔

 

Tags: ایرانتہرانفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.