• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی زندانوں میں حشرات الارض کا طوفان، قیدیوں کی مشکلات میں اضافہ

منگل 30-04-2019
in غزہ
0
صہیونی زندانوں میں حشرات الارض کا طوفان، قیدیوں کی مشکلات میں اضافہ
0
SHARES
5
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی اسیران کے حقوق کے ذمہ ادارے کی طرف سے جاری ایک بیان میں‌ کہا گیا ہےکہ جزیرہ نما النقب کی اسرائیلی جیل میں‌ لال بیگوں اور دیگر حشرات الارض کیڑوں کی بھرمار ہےجس کے باعث اسیران کو ایک نئی مصیبت کا سامنا ہے۔

کے مطابق فلسطینی امور اسیران کے وکیل نے بتایا کہ کئی اسیران کی طرف سے انہیں شکایت ملی ہے کہ قیدیوں کے کئی کمروں میں لال بیگ اور دیگر حشرات الارض کی بھرمار ہے۔ صہیونی جیل انتظامیہ کی طرف سے قیدیوں‌ کو درپیش حشرات الارض کے خطرات کے تدارک کے لیے کوئی موثر کوشش نہیں کی جا رہی۔

فلسطینی انسانی حقوق کے مندوب کا کہنا ہے کہ صہیونی جیلر دانستہ طور پر قیدیوں کو درپیش مشکلات کے حوالے سے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ موسم گرما کے آتے ہی فلسطینی اسیران کی مشکلات اور ان کے مسائل میں مسلسل اضافہ ہو گیا ہے۔ اسیران آنے والے موسم اور جیلوں میں حفظان صحت دانستہ فقدان سے سخت خوف کا شکار ہیں۔

 

Tags: حشرات الارض
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.