• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

دفاع القدس کا مقابلہ جامع مزاحمت سے ہی کیا جاسکتا ہے : حماس رہنما

منگل 23-04-2019
in حماس
0
دفاع القدس کا مقابلہ جامع مزاحمت سے ہی کیا جاسکتا ہے : حماس رہنما
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے مرکزی رہنما عبدالرحمان شدید نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ پر صیہونی آباد کاروں کی یلغار اور مسجد ابراہیمی کی بار بار بندش کا مقابلہ فلسطینیوں کی متحد اور جامع مزاحمت سے ہی کیا جاسکتا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس رہنما نے کہا کہ صیہونیوں کی طرف سے مسلسل دو روز سے مسجد ابراہیمی میں نماز کی ادائیگی پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ صیہونیوں کی اس مذہبی غنڈہ گردی کا مقابلہ جامع مزاحمت ہی سے ممکن ہے۔

حماس رہنما نے مزید کہا کہ اسرائیل اور صیہونی آباد کار فلسطینیوں کے دینی تشخص پر حملہ آور ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطین کے اسلامی مقدسات کا دفاع حماس کی اولین ترجیح ہے۔ حماس فلسطینی مقدسات کے دفاع کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتی رہے گی۔

Tags: اسرائیلاسلامیالقدسبندشپابندیاںحماسحملہدفاعصیہونیغنڈہ گردیفلسطینمتحدمزاحمتمسجد ابراہیمیمسجد اقصیٰمقابلہمقدساتیلغار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.