• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکام کا فلسطینی بچوں سے لوٹ مار کا سلسلہ جاری

منگل 23-04-2019
in فلسطین
0
صیہونی حکام کا  فلسطینی بچوں سے لوٹ مار کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکام کی طرف سے فلسطینی بچوں کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ تین ماہ کے دوران اسرائیلی حکام نے فلسطینی بچوں سے ایک لاکھ 70 ہزار شیکل کی رقم بٹور لی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹرکے ترجمان ریاض الاشقر نے بتایا کہ اسرائیلی حکام کی طرف سے فلسطینی بچوں کو دوران حراست تشدد کا نشانہ بنانے اور ان کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے۔

عوفر فوجی عدالت سے تین ماہ کے دوران ایک لاکھ ستر ہزار شیکل کی رقم وصول کی گئی۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 48 ہزار ڈالر کے مساوی ہے۔ جنوری میں 62 ہزار شیکل، فروری میں 67 ہزار اور مارچ کے دوران 41 ہزار شیکل کی رقم جرمانوں کی آڑ میں بٹوری گئی۔

Tags: اسٹڈی سینٹراسرائیلاسرائیلی حکامایک لاکھبچہتشددحراسترام اللہرقمریاض الاشقرشیکلعدالت ؎عوفرفلسطینفوجیقدسلوٹ مار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.