• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت لحم میں صیہونی آباد کار نے گاڑی تلے فلسطینی بچہ کچل ڈالا

منگل 23-04-2019
in فلسطین
0
بیت لحم میں صیہونی آباد کار  نے گاڑی تلے فلسطینی بچہ کچل ڈالا
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں الفردیس کے مقام پر صیہونی آباد کار نے پانچ سالہ فلسطینی بچہ گاڑی تلے روند ڈالا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مشرقی بیت لحم میں صیہونی آباد کار نے تیز رفتاری کے دوران ایک پانچ سالہ بچے محمد رائد عسکر کو گاڑی تلے روند ڈالا۔ بچے کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے لیے چلتا پھرتا خطرہ ہیں جو آئے روز فلسطینی شہریوں کو گاڑیوں تلے کچل رہے ہیں۔ غرب اردن میں 427 صیہونی کالونیاں قائم ہیں جن میں مجموعی طور پر 7 لاکھ صیہونی آباد رہائش پذیرہیں۔

Tags: آباد کاراسپتالبچہبیت لحمتشویشناکخطرہرہائشروندشہریوںصیہونیغرب اردنفلسطینکالونیگاڑی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.