• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے عیسائی برادری ’’ایسٹر‘‘ کے تہوار پر القدس جانے سے محروم

جمعرات 18-04-2019
in خاص خبریں, غزہ
0
غزہ کے عیسائی برادری ’’ایسٹر‘‘ کے تہوار پر القدس جانے سے محروم
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکام نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والی عیسائی برادری کو ’’ایسٹر‘‘ کے تہوار پر القدس جانے سے روک دیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’’ہارٹز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہےکہ اسرائیلی حکام نے ایسٹر کے موقع پر غزہ کے عیسائیوں کو مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں عبادت کے لیے جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

عبرانی اخبار کے مطابق اسرائیلی حکام نے غزہ کے صرف 200 عیسائیوں کو جن کی عمریں 55 سال سے زائد ہیں کو اردن جانے کی اجازت دی گئی اور انہیں القدس میں القیامہ چرچ کی زیارت کی اجازت نہیں دی گئی۔

اخبار نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کے عیسائیوں کو القدس میں القیامہ گرجا گھر کی زیارت کے لیے سفر کی اجازت دے۔

Tags: اسرائیلالقدسایسٹربرادریبیت المقدسبیت لحمچرچحکومتزیارتعیسائیغزہفلسطینگرجا گھر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.