• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں بچوں کے لیے دودھ کا اسٹاک ختم، زندگیوں کو خطرات لاحق

بدھ 17-04-2019
in غزہ
0
غزہ میں بچوں کے لیے دودھ کا اسٹاک ختم، زندگیوں کو خطرات لاحق
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل  اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سےعائد کردہ پابندیوں کے باعث غزہ میں شیر خوار بچوں کے لیے دودھ کا اسٹاک ختم ہوگیا ہے جس کے باعث سیکڑوں بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کے عہدیدار راغب ورش آغا نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی ڈسپنسریوں میں شیرخوار بچوں کےدودھ کی تمام اقسام ختم ہوچکی ہیں اور غزہ کے باہر سے دودھ کی سپلائی معطل ہے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ میں بچوں کے امراض کی بنیادی استعمال کی ادویات بھی کی مقدار بھی صفر تک جا پہنچی ہے۔

راغب آغا کا کہنا تھا کہ دودھ کی قلت کے باعث غزہ میں شیرخوار بچوں کو نہ صرف خوراک کی قلت کا سامنا ہے بلکہ بچے امراض کا شکار ہو رہے ہیں۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سےمعاشی پابندیاں عائد کی گئی ہیں جن کے باعث غزہ کےعوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Tags: ادویاتاسٹاکاسرائیلامراضبچوںپابندیاںخطراتخوراکدودھغزہفلسطینفلسطینی اتھارٹیقلتمعاشیوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.