• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے القدس میں فلسطینی خاندان سے مکان زبردستی مسمار کروا دیا

پیر 15-04-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج  نے القدس میں فلسطینی خاندان سے مکان زبردستی مسمار کروا دیا
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی خاندان سے اس کا مکان زبردستی مسمار کر دیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے ریاستی جبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے قریب حارہ السعدیہ میں ’’عقبہ رصاص‘‘ کے مقام پر العجلونی نامی خاندان سے اس کا مکان زبردستی مسمار کر دیا۔

حال ہی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے العجلونی خاندان سے کہا گیا تھا کہ وہ اپنا مکان خود مسمار کرے ورنہ اسے مکان مسماری کے لیے ہونے والے اخراجات اُٹھانا ہوں گے۔

خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ اسرائیلی فوج نے القدس میں فلسطینی خاندان کو اپنا مکان مسمار کرنے پر مجبور کیا ہے۔ اس طرح کے صیہونی ریاستی جبر کے واقعات روز کا معمول بن چکے ہیں۔

Tags: اخراجاتاسرائیلالقدسبیت المقدسجبرخاندانریاستیزبردستیصیہونیفلسطینمسجد اقصیٰمسمارمکان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.