• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل کا خلائی جہاز چاند کی سطح پر گر کر تباہ

ہفتہ 13-04-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیل کا خلائی جہاز چاند کی سطح پر گر کر تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی جانب سے چاند کی سطح پر بھیجا جانے والا خلائی جہاز جمعرات کے روز حادثے کا شکار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق خلائی جہاز Beresheet چاند پر اترنے کے آخری مرحلے کے دوران تکنیکی مسائل سے دوچار ہوا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس سلسلے میں سپورٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ خلائی جہاز انسانوں سے خالی تھا، اس کو چاند پر اترنے کے عمل کے دوران بار بار انجن اور کمیونی کیشن کے حوالے سے مسائل کا سامنا رہا۔ اس آخری مرحلے میں تقریبا 21 منٹ لگ گئے۔

یاد رہے کہ Beresheet نامی یہ خلائی جہاز تقریبا سات ہفتوں تک خلا میں محو سفر رہا۔ اس دوران وہ زمین کے گرد مدار میں دھیرے دھیرے آگے بڑھتا رہا۔

یہ جہاز بدھ کے روز چاند کے گرد بیضوی مدار میں داخل ہوا تھا۔ چاند کی سطح سے 15 سے 17 کلو میٹر دور رہ جانے کے بعد خلائی جہاز کو سنگین نوعیت کے تکنیکی مسائل کا سامنا ہوا۔ بعد ازاں وہ چاند کی سطح پر گر کر تباہ ہو گیا۔

اب تک صرف تین ممالک امریکا، سابق سوویت یونین اور چین چاند کی سطح پر اترنے کا کامیاب مشن انجام دے چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلامریکاتکنیکیجہازچاندچینحادثےخلائیفلسطینکمیونی کیشنممالک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.