• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ہنیہ کا ایرانی وزیرخارجہ کو فون ، فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی پر بات چیت

منگل 09-04-2019
in حماس
0
اسماعیل ہنیہ کا ایرانی وزیرخارجہ کو فون ، فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی پر بات چیت

اسماعیل ہنیہ کا ایرانی وزیرخارجہ کو فون ، فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی پر بات چیت

0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسلامی تحریک مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایرانی ویرخارجہ محمد جواد ظریف سے دو طرفہ امور اور مسئلہ فلسطین پر بات چیت کی۔ذرائع ابلاغ کو حماس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہاسماعیل ہنیہ نے ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نمائوں نے فلسطین کی تازہ ترین صورت حال، غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ، مسجد اقصیٰ اور القدس کو یہودیانے اور فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی پر بات چیت کی۔

جا ری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے سربراہ نے ایران میں‌حالیہ دنوں میں آنے والے تباہ کن سیلاب اور اس کے نیتجے میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر افسوس کا بھی اظہار کیاہے ۔اسماعیل ہنیہ کا کہنا تھا کہ سیلاب کی وجہ سے ایرانی قوم کو درپیش مشکلات میں حماس ،ایرانی قوم اور حکومت کے ساتھ ہے۔حماس رہ نما نے قضیہ فلسطین اور مسلم امہ کو درپیش تزویراتی خطرات کی روک تھام کے لیے رابطوں کےفروغ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے فلسطینی قوم کی آزادی کی جد وجہد میں ایران کی جانب سے معاونت پر تہران کا شکریہ ادا کیا۔

Tags: haniyehismail haniyehzarifاسرائیلاسرائیلی فوجایرانجواد ظریفحماسروزنامہ قدسفلسطینقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.