• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

انتخاب جیت کر غرب اردن کی صیہونی بستیوں کو اسرائیل میں شامل کر دوں گا: نیتن یاہو

پیر 08-04-2019
in صیہونیزم
0
انتخاب جیت کر غرب اردن کی صیہونی بستیوں کو اسرائیل میں شامل کر دوں گا:  نیتن یاہو
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے حالیہ انتخاب میں کامیابی کی صورت میں غرب اردن کے علاقے میں قائم صیہونی بستیوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی چینل 12 کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ان خیالات کا اظہار اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انتخابات میں کامیابی اور حکومت قائم کرنے کی صورت میں ان کی حکومت پہلی فرصت میں مقبوضہ غرب اردن کے علاقے میں موجود صیہونی بستیوں کو اسرائیل کا حصہ قرار دے دی گی۔

یاد رہے کہ اسرائیل میں انتخابات 9 اپریل کو منعقد ہو رہے ہیں اور کرپشن الزامات میں پھنسے وزیراعظم نیتن یاہو کے پاس دوسری بار منصب سنبھالنے کے لیے کارکردگی نام کی کوئی چیز نہیں اس لیے وہ مسلمان دشمن عزائم کا اظہار کر کے یہودی ووٹرز کو متوجہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

بعد ازاں چینل 12 سے گفتگو میں بھی نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ وہ اسرائیل کی حاکمیت برقرار رکھنے کے لیے ہر اقدام اٹھائیں گے۔ جیسے جیسے انتخابات قریب آرہے ہیں فلسطینی بستیوں پر قابض اسرائیلی فوج کے حملوں میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Tags: اسرائیلانتخاببستیوںجلسےحکومتحملوںصیہونیغرب اردنفلسطینکرپشننیتن یاہووزیراعظمووٹریہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.