• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برازیلی اپوزیشن نے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا

جمعرات 04-04-2019
in عالمی خبریں
0
برازیلی اپوزیشن  نے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
5
SHARES
0
VIEWS

برازیل (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) برازیل کی اپوزیشن اور پارلیمنٹ کے چیئرمین نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برازیلی اپویشن لیڈر رونڈلوفو روڈریگر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ القدس کے حوالے سے فلسطینی موقف کی تائید کرتے ہیں اور سفارت خانے کی تل ابیب سے القدس منتقلی کو تسلیم نہیں کرتے۔

بیت المقدس کے دورے کے دوران ایک بیان میں برازیلی اپوزیشن لیڈر نے صدر جائیر پولسونارو کے القدس کے حوالے سے اقدام کو برازیلی قوم کے ضمیر کی آواز کے خلاف قرار دیا۔

برازیلی اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ ان کا دورہ القدس فلسطینی قوم کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے ہے اور وہ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کرتے۔

خیال رہے کہ برازیل کے صدر نے حال ہی میں بیت المقدس کے دورے کے دوران تاریخی اسلامی شہر کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کر لیا تھا جس پر فلسطینی عوامی حلقوں کی طرف سخت احتجاج کیا گیا ہے۔

Tags: اپوزیشناحتجاجاسرائیلالقدسبرازیلبیت المقدسپارلیمنٹتل ابیبچیئرمیندورےریاستسفارت خانہصدرفلسطینیکجہتی
Share5TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.