• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سابق وزير اور حماس رہنما وصفی قبہا کی صیہونی زندان سے 9 ماہ بعد رہائی

جمعرات 04-04-2019
in فلسطین
0
سابق وزير اور حماس رہنما وصفی قبہا کی صیہونی زندان سے 9 ماہ بعد رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکام نے سابق فلسطینی وزير وصفی قبہا کو 9 ماہ تک مسلسل قید میں رکھنے کے بعد گزشتہ روز رہا کر دیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سابق فلسطینی وزير اور اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما وصفی قبھا کو کل بدھ کو جیل سے رہا کیا گیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ وصفی قبھا کو رہائی سے قبل الجلمہ چیک پوسٹ پر لایا گیا۔ وہ فلسطین میں تشکیل پانے والی دسویں کابینہ میں القدس امور کے وزير رہ چکے ہیں۔ ان کا آبائی تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے ہے۔ انہیں پانچ جولائی 2018ء کو حراست میں لیا گیا اور مسلسل نو ماہ تک انتظامی قید کے تحت پابند سلاسل رکھا گیا۔

خیال رہے کہ وصفی قبھا 15 سال تک اسرائیلی زندانوں قید رہ چکے ہیں۔ ان میں بیشتر عرصہ انتظامی قید پر مشتمل ہے۔

Tags: اسرائیلانتظامیجنینجیلحراستحماسرہاصیہونیغرب اردنفلسطینقیدوزير
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.