• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے رام اللہ میں دیہاتوں کے داخلی راستوں کو بند کر دیا

بدھ 03-04-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج  نے رام اللہ میں دیہاتوں کے داخلی راستوں کو بند کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع نبی صالح اور ابود دیہاتوں کے مرکزی داخلی دروازے بند کر دیئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے کہا کہ قابض اسرائیلی فوج نے نبی صالح اور ابود دیہاتوں کے داخلی راستوں کو بند کر دیا اور دوطرفہ ٹریفک کو نقل و حرکت سے روک دیا۔اس کے نتیجے میں نبی صالح گاؤں کے داخلی دروازے پر اسرائیلی فوج اور مقامی نوجوانوں  کے درمیان پُر تشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں جہاں اسرائیلی فوج نے مقامی نوجوانوں پر اشک گیس کے گولے اور ربر کی گولیاں فائر کیں۔

اسرائیلی فوجی مغربی کنارے میں ہر روز فلسطینی علاقوں کی طرف جانے والی سڑکوں اور داخلی دروازوں کو بند کر دیتے ہیں اور فلسطینی شہریوں اور انکی گاڑیوں کی نقل وحرکت سے روک دیتے ہیں۔

Tags: اسرائیلٹریفکجھڑپیںداخلیدیہاتوںرام اللہصیہونیعلاقوںفلسطینگاڑیوںگاؤںگولیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.