• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

‘ امریکی انتظامیہ نے صیہونیوں کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے، مذاکرات نہیں ہو سکتے : حماس

منگل 02-04-2019
in حماس
0
‘  امریکی انتظامیہ  نے صیہونیوں کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے، مذاکرات نہیں ہو سکتے : حماس
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے مرکزی رہنما غازی حمد نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ نے صیہونیوں کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے۔ اسرائیلی مظالم کی حمایت اور طرف داری کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غازی حمد نے ایک بیان میں کہا کہ حماس ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گی۔ حماس رہنما نے اپنے نام منسوب اس بیان کی تردید کی جس میں کہا گیا تھا کہ غازی حمد نے کہا کہ جب تک امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ صدر ہیں اس وقت تک ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں امریکی انتظامیہ صیہونیوں کا ٹولہ ہے اور یہ فلسطینی قوم کے آئینی اور مسلمہ حقوق کے خلاف سرگرم ہے۔ جب تک امریکی انتظامیہ کی فلسطینیوں کے حوالے سے اپنا رویہ تبدیل نہیں کرتی اس وقت تک امریکیوں سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

Tags: اسرائیلامریکاانتظامیہتحریکٹرمپحماسحمایترہنماصدرصیہونیفلسطینمذاکراتمزاحمتمظالم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.