• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیویارک میں اسرائیل کی امداد بند اور فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت میں ریلی

پیر 01-04-2019
in عالمی خبریں
0
نیویارک میں اسرائیل کی امداد بند اور فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت میں ریلی
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکی شہر نیویارک میں ہفتے کے روز 30 مارچ کو فلسطین میں ’’یوم الارض‘‘ کے موقع پر فلسطینیوں کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں اسرائیل کی مدد بند اور فلسطینیوں کو ان کے حقوق دلانے کا مطالبہ کیا گیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیویارک میں احتجاجی مظاہرے میں فلسطینی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں کے ارکان اور سماجی کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر ’’فلسطینیوں کی آزادی پر عائد قدغنیں اٹھاؤ‘‘ کے نعرے درج تھے۔

نیویارک ٹائمز اسکوائر میں یہ مظاہرہ ’’نیویارک برائے فلسطین‘‘ موومنٹ کی اپیل پر کیا گیا تھا۔ اس میں سول سوسائٹی کے ارکان کے ساتھ ساتھ الحسدیم یہودی گروپ کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

مظاہرین نے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت میں نعرے بازی کی اور اسرائیل کو دی جانے والی امداد بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین سے خطاب میں مقررین نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی مذمت کی اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر زور دیا۔ یہودی مقررین کا کہنا تھا کہ اسرائیل دنیا بھر کے یہودیوں کا نمائندہ ملک نہیں۔

Tags: احتجاجیآزادیاسرائیلحمایتریلیسوسائٹیغزہفلسطینمحاصرہمظالممظاہرےموومنٹنیویارکیہودییوم الارض
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.